بین الاقوامی
Trending

ایران نے عالمی جوہری ادارے کے معائنہ کاروں کے ملک میں داخلے کی تصدیق کردی

تہران: ایران نے عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے ملک میں داخلے کی تصدیق کر دی۔تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ عالمی ادارے آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی رضامندی سے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ بوشہر کے جوہری ری ایکٹر کے ایندھن کی تبدیلی بین الاقوامی ایجنسی کے معائنہ کاروں کی نگرانی میں ہی کی جانی ہے۔تاہم انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعاون پر ابھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button