بین الاقوامی
Trending

امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ،2 افراد ہلاک، حملہ آور جوابی کارروائی میں مارا گیا

کینٹکی: امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔حملہ آور پولیس اہلکار کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا، حملہ آور نے فائٹ کاؤنٹی کے بلیو گراس ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ کی، پولیس نے ملزم کا تعاقب کیا 27 کلومیٹر دور چرچ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔چرچ میں ملزم کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button