بین الاقوامی
Trending

روس اوریوکرین میں بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ

روس اوریوکرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اوریوکرین میں 2022 کے حملے کے بعد بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روس اوریوکرین نے 390 سپاہیوں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے حوالے کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں نے ایک ہزارقیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا تھا، فریقین کی آئندہ دنوں مزید قیدیوں کی حوالگی کی تصدیق کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button