بین الاقوامی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مسجد الحرام آمد، نماز تراویح ادا کی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز تراویح ادا کی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں نماز تراویح ادا کی۔ سعودی ولی نے مملکت سمیت امت مسلمہ کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر سعودی کابینہ، شاہی خاندان کی اہم شخصیات اور سعودی خودمختار کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان بھی شہزادہ محمد بن سلمان کے ہمراہ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button