بین الاقوامی

کنگ چارلس کا کینسر کےعلاج کے منفی اثرات کے باعث ہسپتال میں معائنہ

لندن: کنگ چارلس کا کینسرکےعلاج کے منفی اثرات کے باعث ہسپتال میں معائنہ کیا گیا۔شاہ چارلس نے کینسر کے عارضی اثرات کے بعد عوامی مصروفیات منسوخ کردیں، شاہ چارلس کی جمعرات کو3سفیروں سے ملاقات بھی متاثر ہوئی، شاہ چارلس کی آج کی مصروفیات میں برمنگھم کا دورہ بھی شامل تھا۔بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج میں بہتری آنے کے بعد اب شاہ چارلس اگلے ہفتے سے عوامی مصروفیات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔واضح رہے کہ اگرچہ بادشاہ مکمل طور پر عوامی مصروفیات میں فعال نہیں ہوں گے مگر پیلس کی طرف سے اس حوالے سے حوصلہ افزا اشارے مل رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button