سوشل میڈیا پرمزیدار تبصرے !

سوشل میڈیا پرمزیدار تبصرے !

’’میں ٹھیک ہو جاواں۔۔ یا علاج جاری رکھاں۔ او مینو تو دسو میرا کی کرنا جے‘‘ نواز شریف
’’پرنٹنگ پریس والی پوری ٹیم پاگل دماغی مریض ہے۔ ہم نے رمضان کیلنڈر کہا وہ بیلٹ پیپر چھاپنے لگ گئے۔‘‘
شیر افضل مروت: خان صاحب مجھے ڈیفنس منسٹر بنا دو۔ خان صاحب: نہیں تم غلطی سے ایٹم بم چلا دو گے پھر سگریٹ جلا کر بولو گے، ہندوستان تو وڑ گیا۔
ـ’’دس دن ہو گئے ہیں 1 قیدی نے کسی کو وز یر اعظم نہیں بننے دیا۔‘‘ یہ ہے تبدیلی۔
ــ’’پاکستان کو شہباز دو شہباز کو نواز دو۔ نواز کو جہاز دو اور جہاز کو لندن کی پرواز دو‘‘
جوان آرمی چیف سے: ’’ سر آپ بھی حلقہ واشنگٹن NA -420 سے کاغذات حرامزدگی جمع کروا دیں۔‘‘
’’ تحریک استحکام6 ماہ کی عمر میں وفات پا گئی۔سوگواران میں بیوہ فردوس عاشق اعوان اور اس کے دو بچے علیم خان اور فیاض الحسن چوہان۔‘‘
’’اگلے سال 23 مارچ کی پریڈ کے دوران یہ بھی سننا پڑے گا کہ۔۔۔خواتین و حضرات اس وقت کاغذات نامزدگی کے چھیننے والا چاق و چوبند دستہ سلامی کے چبوترے کے عین سامنے سے نعرہ تکبیر کی صدائیں بلند کرتا ہواگذر رہا ہے۔‘‘
’’تمہارا دلہ واپس آ سکتا ہے تو ہمارا بلا بھی واپس آ جائے گا۔‘‘
’’ــنواز شریف کو بھی امریکہ کی طرف سے دھمکیاں ملتی تھیں‘‘ عطا تاڑڑ۔ لیکن انگلش نہ آنے کی وجہ سے زونگ والوں کا میسیج سمجھ کر ڈیلیٹ کر دیتے تھے۔‘‘
’’ نادرہ کو ہر حلقہ میں 15,000بوگس ووٹ بنانے کا حکم۔ جو لوگ وفات پا چکے ہیں ان کے جعلی شناختی کارڈ بنائے جائیں گے۔ اور پھر ان کا ووٹ مسلم لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔‘‘
’’دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ پاکستان کا ہے۔ دیکھتے ہی امیگریشن والے کہتے ہیں، سر آپ اس طرف آ جائیں۔‘‘
’’9 مئی کو دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو اس لیے گولیاں نہیں ماری گئیںکیونکہ وہ حکومت کے لوگ تھے۔‘‘ جسٹس یحییٰ آ فریدی
’’موجودہ حکومت کے مختصر عرصہ میںعوام کو ریلیف دینے کے لیے اٹھائے گئے زبردست اقدامات:
۔ اپنے اور اپنے ساتھیوں کے نام ECL سے نکلوانا ۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا۔ الیکٹرانیک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ کا قانون ختم کرنا۔ نیب اصلاحات کے نام پر نیب کے پر کاٹنا۔ ساڑھے چار لاکھ میںہونے والے حج کو نو لاکھ میں کروانا۔ وزیر اعظم ہائوس میں ساڑھے سات کروڑ روپے سے سوئیمنگ پول کی تزئین و آرایش۔ مہنگائی کم کرنے کے لیے ڈالر کو 200روپے سے اوپر لے جانا۔
’’نیازی جیل میںبیٹھا پورے نظام کو ننگا نچوا رہا ہے اورنظام بغیر اُف کیے ناچ رہا ہے۔ آپ صرف دیکھ کر انجوئے کریں‘‘
’’یہ بات ماننا پڑے گی کہ کرپشن کے خلاف جنگ عمران خان نے اکیلے لڑی ہے۔‘‘
’’الیکشن ٹریبیونل کے کئی ججز نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل سننے سے معذرت کر لی ہے۔ کیونکہ ان کے اوپر اسٹیبلشمنٹ کا دبائو ہے۔‘‘
’’اگر مریم صفدر بغیر شادی کے ماں بن سکتی ہے تو اس کا باپ بغیر الیکشن کے وزیر اعظم کیوں نہیں بن سکتا؟‘‘ چوہدری غلام حسین
’’ ہم نے سمجھا تھا کہ کچھ پردے رہ جائیں گے لیکن یہاں تو سارا نظام ہی ننگا ہو گیا ہے۔ ’شکریہ ‘ عمران خان۔‘‘
’’ایسا زمانہ آ گیا ہے کہ قاضی اور مجرم دونوں ہی کی منی ٹریل غائب ہے۔‘‘
’’ذہنی مریض پانچ گھنٹے غائب ہونے والے مطیع اللہ جان کو جانتا ہے لیکن 142 دن لا پتہ رہنے والے عمران ریاض خان کو نہیں جانتا، شہید ہونے والے ارشد شریف کو نہیں جانتا۔‘‘
’’جیسے حالات چل رہے ہیں وہ وقت دور نہیں جب شادی کے دو گواہان میں سے ایک ریٹائرڈ فوجی ہونا لازمی قرار پایا جائے گا۔‘‘
’’موسم کی بابت اہم اعلان: پاکستان کے چیف میٹرلوجسٹ نے کہا ہے کہ جنوری میں شدید دھند اور فروری میں شدید دھاندلی کا امکان ہے۔‘‘
’’الیکشن کمیشن اور عدالتوں نے یہ حکمت عملی بنائی ہے کہ مسلم لیگ نوازکے مرکزی لیڈروں کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور نہ ہوں۔‘‘
1971کو جب قائد اعظم کا پاکستان دو لخت ہوا اس کا منصوبہ انڈیا نے نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے نو سال پہلے بنا لیا تھا‘‘ حامد میر
’’24 سیٹوں والا صدر، اور 17 سیٹوں والا وزیر اعظم، 36 سیٹوں والی وزیر اعلیٰ اور 180سیٹوں والا جیل میں‘‘
’’We bribe Pak army to do things the USA wants them to do. Bruce Riedel‘‘
’’امریکہ کو روس میں غیر جمہوری نظام اور فاشزم بہت نظر آتا ہے لیکن پاکستان میں وہی امریکہ فاشزم اور ڈکٹیٹرشپ کا سر پرست اعلیٰ ہے۔‘‘
’’شوکت خانم کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کینسر کے مریضوں کا علاج کرنے سے قاصر ہے کیونکہ پاکستانی حکام نے ان کے اکائونٹس منجمد کر دیئے ہیں۔‘‘
’’بھارتی آرمی چیف کشمیر تو دور کی بات ہے آپ DHA کا پلاٹ بھی نہیں لے سکتے۔‘‘
’’اگر یاد ہو تو ملک احمد جو قصور پورنوگرافی اسکینڈل میں نامزد ملزم رہے ہیں وہ اب پنجاب اسمبلی کے نئے سپیکر ہیں۔‘‘
’’لو بھئی آج ایک اور کہاوت مکمل ہوئی کہ چور اچکے چودھری تے غنڈی رن پردھان‘‘
’’ڈان نیوز نے مریم نواز کا ایک اور نیا کٹا کھول دیا ؟ بچوں کی گنتی میں ہیرا پھیری‘‘ عجیب و غریب کاغذات آ گئے۔
’’مروت باز نہیں آئے گا۔ ایاز صادق نے ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا تو شیر افضل مروت نے پیچھے سے آواز دی بوٹوں کا بھی شکریہ ادا کرنا۔‘‘
’’ووٹ ضمیر دا ۔ رذلٹ منیر دا‘‘
’’نہ بیمار ۔ نہ فرار قیدی نمبر 804‘‘
’’ سیٹیں ساری چوری کی ہیں‘‘۔’ اور ملک چلائیں گے ایمانداری سیـ ـ۔‘ کوئی احمق ترین اور جاہل ترین انسان ہی یہ بات مان سکتا ہے۔
’’پہلے لاہور میں گدھے کھلائے گئے اب مینڈک کا گوشت پکڑا گیا۔‘‘
’’PTI big fight against . Miss Loot (Maryam) uncle khasoot (Shahbaz) in illegally occupied parliament of Pakistan‘‘
’’نہ وہ باغی نہ وہ غدار قیدی نمبر 804‘‘۔
’’مریم نواز کے ساتھ لفظ لیڈر دیکھ کر مجھے وہ اپنا سائیکل یاد آجاتا ہے جس پر میں نے F-16 لکھا ہوا تھا۔‘‘
’’بیت المکرم مسجد کے قریب بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو لوٹ لیا گیا‘‘
’’محسن نقوی کا فسطائیت سے بھرپور دور۔‘‘
’’عمران خان کوئی چھوٹا آدمی نہیں۔ اس کے لیے پرائم منسٹر کا عہدہ چھوٹا ہے۔‘‘
مریم نواز ’’ اس بار نوجوانوں کوLaptop کے ساتھ وڈیوز کے ٹوٹے والیUSB بھی ملے گی‘‘

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے