بین الاقوامی
Trending

ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں: وزیر خارجہ مارکوروبیو

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک فریقین میز پر نہ آئیں، جمعہ سے یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، امریکی کوششوں کا واحد مقصد تنازع کا خاتمہ ہے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔مشیر امریکی قومی سلامتی مائیکل والٹزنے کہا کہ امریکا کو یوکرین میں ایسے لیڈرکی ضرورت ہے جو جنگ ختم کرا سکے، زیلنسکی کو واضح کرنا ہوگا وہ امن کیلئے تیارہیں یا نہیں، ہمیں لگتا ہے زیلنسکی وائٹ ہاؤس نیک نیتی سے بات کرنے آئے تھے، یوکرین جنگ کو ضمانتوں کی بنیاد پر ختم کرانا چاہتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button