Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

فوسل فیولز اور موسمیاتی مالی معاونت کے معاملات پر اختلافات،کوپ 31 بغیر کسی معاہدے کے ختم

اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP31 کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئی۔ترک شہر انطالیہ میں ہونے والی کانفرنس میں یورپی یونین سمیت متعدد ممالک نے ترکیے اور آسٹریلیا کی قیادت میں پیش کردہ حتمی مسودے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔فوسل فیولز اور موسمیاتی مالی معاونت کے معاملات پر اختلافات کی وجہ سے کسی معاہدے پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صورتحال کو مایوس کُن قرار دیدیا۔یورپی یویین کا مؤقف تھا کہ مسودے میں عالمی حدت کی بنیادی وجہ فوسل فیولز یعنی تیل، گیس اور کوئلے کا واضح ذکر شامل نہیں، اس لیے مسودہ عالمی حدت کے خلاف جدوجہد آگے بڑھانے کیلئے بہت کمزور ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button