Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
دلچسپ و عجیب

سمندر کی تہہ میں چلنے والی انوکھی مچھلی

سمندر کی گہرائیوں میں ایک ایسی انوکھی مچھلی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو تیرنے کے بجائے اپنے پروں کی مدد سے سمندر کی تہہ پر چلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والی اس مچھلی کو ریڈ لپڈ بیٹ فش کہا جاتا ہے، جو اپنی غیرمعمولی شکل اور شوخ سرخ ہونٹوں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔اس مچھلی کی سب سے دلچسپ خصوصیت یہ ہے کہ یہ اپنے مخصوص پروں کو ٹانگوں کی طرح استعمال کر کے سمندر کی تہہ پر آگے بڑھ سکتی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مچھلی اپنے پروں کے سہارے آہستہ آہستہ چل رہی ہے، جیسے کوئی جانور زمین پر قدم اٹھا رہا ہو۔ریڈ لپڈ بیٹ فش عام مچھلیوں کی طرح تیزی سے تیرنے کے بجائے سمندر کی تہہ پر حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button