Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے اوور آل ایتھلیٹ فزیک کے ساتھ ساتھ 180 سینٹی میٹر کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔58ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں بلال احمد نے پہلے اپنی 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں کامیابی حاصل کی، جس کے بعد مجموعی ایتھلیٹ فزیک مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button