Select Language
کھیل

بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے

سابق کپتان بابر اعظم نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے دستیابی ظاہر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے خلاف ون ڈے اسکواڈ سے باہر ہونے والے بابر اعظم کو لاہور وائٹ کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں۔واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز 7 مارچ سے ہوگا۔ ایونٹ کے تمام میچز میں پشاور میں کھیلے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button