بین الاقوامی
Trending

پیوٹن اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

روسی صدرپیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےدرمیان ٹیلی فون پررابطہ ہواہے۔کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اور نیتن یاہو کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال، صدر ٹرمپ کے امن منصوبے پرگفتگو ہوئی۔کریملن کا بتانا ہےکہ دونوں رہنماؤں نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کا بات چیت سےحل نکالنےمیں دلچسپی کا اظہار کیا۔کریملن کے مطابق پیوٹن اورنیتن یاہو کے درمیان شام میں مزید استحکام پربھی گفتگو ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button