ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 267 خبریں موجود ہیں

شام کو جاگنے والے افراد بہتر علمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں ماہرین نے پایا ہے کہ جو لوگ دن بھر سوتے ہیں اور شام کو متحرک ہوتے ہیں ان کی علمی کارکردگی زیادہ ہوتی ہے۔امپیریل کالج لندن کے محققین نے برطانیہ کے 26,000 سے زیادہ بالغوں…

کیمیکل سے پاک کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ وضع

سائنس دانوں نے کاربن ذخیرہ کرنے کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے جو کیمیکل سے پاک عمل کا استعمال کرتے ہوئے کاربن ڈائی آکسائیڈ ہائیڈریٹس کی تشکیل کو تیز کرتا ہے۔یہ تکنیک، جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر برد…

2500 سال قبل ایک طاقتور زلزلے نے دریائے گنگا کا موجودہ راستہ بنایا، تحقیق

لندن: دریائے گنگا کے بہنے کا راستہ جو آج ہم دیکھتے ہیں، 2500 سال قبل ایسا نہیں تھا۔ ایک چونکا دینے والی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 2,500 سال قبل پورے جنوبی ایشیا کو ہلا کر رکھ دینے والے…

دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیا

بیجنگ: دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی، اگلی جنریشن کی سوڈیم آئن بیٹریوں نے چین میں کام شروع کر دیا۔چین کے ہوبئی صوبے میں 1 لاکھ کلو واٹ آور کا یہ منصوبہ ایک چارج پر 12…

گوگل فوٹوز نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی ایپلی کیشن فوٹوز نے گوگل پلے اسٹور پر 10 ارب سے زائد بار ڈاؤن لوڈ ہونے کا سنگِ میل عبور کر لیا۔2015 میں لانچ کی جانے والی گوگل فوٹوز ایپلی کیشن کمپنی کا پریمیئر پروڈکٹ…

مریخ کے ماحول کوممکنہ طور پر دنیا کی طرح بنانے والا پودا

بیجنگ: چین میں سائنس دانوں نے کا کہنا ہے کہ پودوں کی ایک قسم مریخ کے کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بھرپور ماحول کو سانس لیے جانے والے آکسیجن کے ماحول میں بدل سکتی ہے۔اسٹیپ اسکریو موس (کائی کی ایک قسم)…

ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیار

بیجنگ: چینی محققین کی ایک ٹیم نے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک جدید ایرروجیل مواد تیار کیا ہے۔ یہ ایروجیل دھوپ کے دنوں میں درجہ حرارت کو 16 ڈگری سیلسیس کم کرنے کی قابل ذکر صلاحیت رکھتا…

مصنوعی مریخ پر 1 سال سے رہائش پذیر ناسا کے رضاکار واپس آگئے

یوسٹن: ناسا کے چار رضاکار جو کہ ناسا کی طرف سے بنائی گئی مریخ کے ماحول کے مماثل 1,700 مربع فٹ جگہ میں ایک سال سے رہ رہے تھے، اب وہ واپس دنیا کے ماحول میں باہر آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس…

اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا

بریمن: محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ ڈی…

ایلومینیئم پگھلانے کے لیے کاربن سے پاک ٹیکنالوجی

ایک برٹش آسٹریلوی کان کن کمپنی کی کینیڈا میں قائم فیسیلیٹی کاربن سے پاک ایلومینیئم پگھلانے کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس قدم کا مقصد پیداوار کے ماحول دوست طریقوں کی جانب…