بین الاقوامی
اسرائیل نے رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا
اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت…
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں: حماس سربراہ
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہےکہ ہماری طرف سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔ٹی وی پر جاری بیان میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ثالث کار…
غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے، عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی مزید شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے وحشیانہ حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 کے قریب فلسطینی قتل کردیے۔جنوبی غزہ میں فلسطینی…
معروف امریکی مصنف شان کنگ اور انکی اہلیہ نے رمضان کی پہلی شب اسلام قبول کر لیا
امریکا کے مایہ ناز مصنف اور نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے انسانی حقوق کے کارکن جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان کی پہلی رات اسلام قبول کر لیا۔پیر کو انسٹاگرام پر امریکا میں…
بی جے پی حکومت کا عام انتخابات سے محض چند ہفتے قبل سٹیزن شپ قانون کے نفاذ کا اعلان
بھارت نے عام انتخابات سے محض چند ہفتے قبل 2019 کے سٹیزن شپ(شہریت) کے قانون کے نفاذ کے لیے قواعد کا اعلان کردیا جسے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے انتخابات میں کامیابی کے حصول کے لیے حربہ قرار دیا…
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس پشاور جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر شہروں میں ہوا۔لاہور…
میں جوان، توانا اور ہینڈسم ہوں؛ جوبائیڈن کا ٹرمپ کو جواب
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے ہلکے پھلکے انداز میں خود پر عمر رسیدہ ہونے کے طنز کا جواب دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق انتخابی…
آصف زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف…
ٹیکساس میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا،…
پاکستان کے ساتھ اقتصادی، سفارتی، ثقافتی اور مذہبی معاملات میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد
افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہےکہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک…