بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 904 خبریں موجود ہیں

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالتِ انصاف میں سماعت

دی ہیگ: اقوام متحدہ کی عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین پر 1967 سے اسرائیلی قبضے سے متعلق سماعت کا آغاز ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ہدایت پر عالمی عدالتِ انصاف نے مغربی کنارے،…

پاکستان کو کامیاب انتخابات کے انعقاد پر مبارک باد دیتے ہیں؛ چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات مستحکم اور ہموار طریقے سے منعقد کیے گئے جس پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ…

پاکستان نے افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی

پاکستان نے افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی ہے اور قطر میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی اہم کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔اقوام متحدہ کے تحت اتوار کو شروع ہونے…

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔اس بات کا…

انتخابات کے 10 روز بعد بھی دھاندلی کا منظم سلسلہ جاری ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا…

امریکہ نےغزہ میں جنگ بندی پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ رکوانے کاعندیہ دے دیا

جنیوا: غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 20 فروری کو ہونے والی ووٹنگ کو امریکا نے ویٹو کرنے کی دھمکی دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کی درخواست پر اقوام متحدہ کی…

ایران کی مرکزی گیس پائپ لائنوں پراسرائیلی حملے کا انکشاف

تہران : ایران کی 2 اہم مرکزی گیس پائپ لائنوں پراسرائیل کی جانب سے حملے کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران مغربی عہدیداروں اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک…

روس کی یوکرین میں پیش قدمی، اہم شہر پر قبضہ

ماسکو:روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار بھی مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل…

غزہ میں جنگ بندی، اسرائیل کی واپسی ترجیح ہے: سعودی وزیرخاریہ

برلن:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اولین ترجیح جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیل کی واپسی ہے۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے میونخ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں مکمل جنگ…

غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 150 فلسطینی شہید

غزہ:غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے درندگی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 150 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔دیرالبلاح پر حملے میں 5 گھر تباہ ہونے سے 10 فلسطینی شہید ہوئے، رفاہ کے شمال میں بمباری سے بچوں اور خواتین…