بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا

نیویارک: گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدے کے خلاف دھرنوں میں شرکت کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

آسٹریلین وزیراعظم کی چاقو حملے کے زخمی پاکستانی گارڈ کو مستقل ویزے کی پیشکش

آسٹریلین وزیر اعظم انتھونی البانیس نے چاقو حملے کے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو مستقل ویزے کی پیشکش کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران وزیر اعظم انتھونی البانیس نے تصدیق کی ہے کہ…

اسرائیل پر حملہ: امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن: اسرائیل پر جوابی حملے کے ردعمل کے پیش نظر امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ امید ہے امریکا کے اتحادی اور…

امریکا نے قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی

امریکا نے قرضوں کے بوجھ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیشرفت کی ہے،…

اسرائیل کے چھوٹے سے بھی حملے کا بڑا جواب دیں گے، ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے فضائی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے مشرق وسطیٰ میں مکمل جنگ کے خطرے پر تشویش کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل…

مشرق وسطیٰ کشیدگی میں حالیہ اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں: طیب اردوان

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی میں حالیہ اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ مغربی ممالک…

اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا معاملہ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہار گئی

برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا کیس ہار گئی۔لندن کے علاقے برینٹ میں واقع مائیکلا اسکول میں نماز کی اجازت نہ دینے پر طالبہ نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔مائیکلا اسکول کی بنیاد…

گوگل ملازمین کا اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے پر احتجاج

امریکا میں گوگل ملازمین اور فلسطین کے حامی گروپوں نے گوگل کمپنی کے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات اور معاہدے پر احتجاج کیا۔گوگل کے نیویارک اور کیلی فورنیا کے دفاتر میں 9 گھنٹے سے زائد احتجاجی دھرنا دیا گیا اور…

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش

ایران کے سالانہ فوجی دن کے موقع پر تہران میں بڑی فوجی پریڈ ہوئی جس میں جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش بھی کی گئی۔سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف…

G7 ممالک کا اسرائیل کی حمایت، ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

روم: ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی…