بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1082 خبریں موجود ہیں

شمالی کوریا نے روس کیساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی

شمالی کوریا نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی۔توثیق کا اعلان یوکرین کے اس بیان کے چند دن بعد آیا ہے کہ روس کے سرحدی علاقے کرسک میں اس کی افواج کی شمالی کوریائی فوجیوں کے ساتھ…

سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے کرتے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے…

ایران کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

تہران :ایران نے شام پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت ختم کی جائے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے…

روسی حکام نے پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے خبر کی تردید کردی

ماسکو: روسی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہونے کے خبروں کی تردید کردی۔امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی خبریں سامنے…

جوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہ

امریکی حکومت کے ایک سابق معاون نے مشورہ دیا ہے کہ ٹرمپ کے حلف اُٹھانے سے قبل جوبائیڈن مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو صدر بننے کا موقع دیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ میں کملا ہیرس کے سابق…

اسرائیل نے لبنان میں پیجر حملے کیے، نیتن یاہو کا اعتراف

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ حسن نصراللہ کو شہید اور رواں برس ستمبر میں لبنان میں ہونے والے پیجر حملے اسرائیل نے کیے تھے۔ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے…

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

اسرائیل فوج کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پربمباری کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں بڑی تعداد میں خواتین…

برطانیہ کے پُرہجوم علاقوں میں مسلح افراد کے حملے؛ 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی

برطانیہ کے شہر لندن کے جنوبی علاقے میں بندوق اور چاقو بردار شخص کے حملوں کے 2 الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلا واقعہ لندن کے…

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کو مسترد کرنے پر امریکا نے قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔رائٹر کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے قطر کو واضح طور پر…

فلسطینی صدر کا ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ، غزہ جنگ بندی پر ملکر کام کرنے کا عزم

غزہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا، ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، محمودعباس نے…