کھیل

اس کیٹا گری میں 173 خبریں موجود ہیں

’’ ایسی پوزیشن میں نہ لائیں! جہاں دکھانا پڑے کتنا ظالم اور بےرحم ہوسکتا ہوں‘‘

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کردی۔رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس کے الفاظ…

احسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی میڈیکل پینل کا موقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر…

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد پاکستان پہنچا اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔دو رکنی آئی سی سی…

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے،…

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رنز سے ہرا دیا

سلہٹ: سری لنکا نے بنگلادیش کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں328رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔511 رنزکے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 182رنز بناکر آؤٹ ہوئی، بنگلادیش کے مومن الحق 87 رنز بناکر ناقابل شکست…

مشکل ترین الٹرا میراتھون مکمل کرنے کا اعزاز برطانوی کھلاڑی جیسمین پیرس کے نام

لندن : برطانوی خاتون جیسمین پیرس ’بارکلے میراتھون‘ مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں ۔میراتھون کیلئے فروزن ہیڈ اسٹیٹ پارک میں بنایا گیا راستہ تقریبا 60 ہزار فٹ پر پھیلی چڑھائیوں اور اترائیوں پر مشتمل ہے، جو…

آسٹریلوی فٹبالر کرسٹوف باومگارٹنر نے تیز ترین گول کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

بریٹیسلاوا: آسٹریا کے کرسٹوف باومگارٹنر کا انٹرنیشنل میچ میں تیز ترین گول کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔آسٹریا اور سلواکیہ کے درمیان Bratislava میں ہونے والے ایک اور فرینڈلی میچ میں تیز ترین گول کا عالمی ریکارڈ بن گیا، آسٹریا…

‘کوئی سربراہ نہیں ہوگا’، کپتان سمیت 7 افراد پر مشتمل پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کی از سر نو تنظیم کی ہے، سلیکشن…

فٹ بالر ہیری کین کا مجسمہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگیا

لندن:معروف فٹ بالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے بعد ہیری کین کا مجسمہ بھی تنقید کی زد میں آگیا۔سوشل میڈیا پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں، ایک نے اسے انگلش فٹبال ٹیم کے کپتان سے مذاق قرار دیا، دوسرے…

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان 89 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے مرحوم کے انتقال کی تصدیق کردی۔مرحوم شہریار خان ہفتے کی صبح طبعیت خراب ہونے پرخالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کی عمر 89…