کھیل
نامناسب اشاروں کے باعث رونالڈو پر10ہزار ریال جرمانہ، ایک میچ کھیلنےکی پابندی
ریاض : سعودی فٹبال فیڈریشن کے تحت کام کرنے والی ضابطہ اخلاق کمیٹی نے نامناسب اشاروں پر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور ایک میچ نہ کھیلنے کی پابندی عائد کی ہے۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق…
دبئی اوپن : ڈینیئل مدویدیف اورآندرے روبلوف کوارٹرفائنل میں داخل
دبئی : روس کے نامور ٹینس سٹار ، ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن ڈینیئل مدویدیف اور روس کے ہی آندرے روبلوف نے اے ٹی پی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔اے ٹی پی دبئی…
ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟
کراچی: پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی دوسری اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان 28 فروری…
اسکول چیمپئن شپ پہلے، ٹیسٹ سیریز بعد میں! انٹرنیشنل میچ کا وینیو تبدیل
اسکول چیمپئن شپ کی وجہ سے افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے واحد ٹیسٹ میچ کا وینیو تبدیل کردیا گیا۔متحدہ عرب امارات میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ کے مقام کو تبدیل کرتے ہوئے اسے مقامی گراؤنڈ میں…
معروف امپائرز نے کرکٹ سے ایک ساتھ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی امپائرز کی لیجنڈری جوڑی بروس آکسنفورڈ اور پال ولسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔دونوں معزز امپائرز نے کرکٹ آسٹریلیا کے ایلیٹ امپائرنگ پینل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ویسٹرن آسٹریلیا…
آئی سی سی رینکنگ، ٹیسٹ میں بابر اعظم کی پوزیشن مزید نیچے چلی گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرا جب کہ انگلینڈ کے جو…
شائقین کرکٹ اسی سال لنکا ٹی 10 لیگ سے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے
لنکا ٹی 10 لیگ اسی سال شائقین کا لہو گرمانے کے لیے آرہی ہے، بین الاقوامی اسٹار کرکٹرز بھی لیگ میں جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے۔سری لنکا کے سالانہ کرکٹ کیلنڈر میں تازہ ترین اضافہ ہونے جارہا ہے، لنکا ٹی…
نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان: آئی پی ایل کیوجہ سے سینئر کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے کیوی ٹیم کو سینئر اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ ٹیم سرکردہ کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہو گی کیونکہ سینئر اور تجربہ…
کرکٹرز کو بیگمات کو اپنے ساتھ ٹور پر کیوں نہیں لے جانا چاہیے؟ رمیز نے بتادیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو بیگمات کو اپنے ساتھ ٹور پر نہیں لے جانا چاہیے۔موجودہ کمنٹیٹر اور سابق پاکستانی کرکٹر رمیز راجا نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے…
کرکٹ سیریز:نیوزی لینڈ کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان کادورہ کرے گا
لاہور: نیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گا۔نیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گا، وفد میں کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ…