کھیل

اس کیٹا گری میں 370 خبریں موجود ہیں

ہاردک پانڈیا کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر برس پڑے۔آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز اور…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی…

ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی؛ پاکستان کب آئے گی؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل…

کاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیا

کاکول فٹنس کیمپ میں نوجوان اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ٹی ایس ایف پی کو دیئے گئے انٹرویو میں اوپنر فخر زمان نے انکشاف کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں فوجی جوانوں کے…

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے…

اسٹار کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی کی تقریب گزشتہ روز 12 اپریل کو لاہور…

انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار

لاہور : پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔انعام بٹ قازقستان کے دارالحکومت بشکیک میں چیمپئن شپ کے لیے لگائےگئےکیمپ میں دائیں کندھےکی انجری کا شکار ہوئے۔انعام بٹ انجری کی وجہ سے چیمپئن…

مونٹی کارلوماسٹر: کیمرون نوری اورڈین ایوانز کا ابتدائی راؤنڈ میں سفرتمام

مونٹی کارلو :انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹارزکیمرون نوری اور ڈین ایوانز مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔اے ٹی پی ماسٹرزٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے مونٹی کارلو کنٹری کلب میں جاری ہیں۔مردوں کے…

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم سے سیریز کیلئے پاکستان کے ون ڈے اورٹی20 اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے اور ندا ڈار کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم…

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جب کہ باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا…