شوبز

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

بھارتی اداکارہ بہن کی موت کے چند گھنٹوں بعد خود بھی چل بسیں

بھارتی ٹی وی شو جھنک کی مشہور اداکارہ ڈولی سوہی گزشتہ رات انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈولی سوہی سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں، ان کی عمر 48 برس تھی جن کا انتقال گزشتہ رات ہوا۔ایک رات قبل ہی اداکار…

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی کے علاقے باندرہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں گزشتہ رات بلڈنگ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔حکام کے مطابق…

ہر ڈرامے میں خاتون کو ایک تھپڑ ضرور کھاتے ہوئے دکھایا جاتا ہے، صحیفہ جبار

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے کہا ہے کہ اب زیادہ تر ڈراموں کے اسکرپٹ ایسے لکھے جا رہے ہیں، جن میں کوئی نئی بات نہیں ہوتی اور ہر ڈرامے میں خاتون کو کم سے کم ایک تھپڑ ضرور کھاتے…

آپ شادی کی آڑ میں مجھے فروخت کررہے ہیں، سارہ کا سیف علی خان کو جواب

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان کا اپنی شادی سے متعلق والد سے کیا گیا سوال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔سوشل میڈیا پر سیف علی خان اور سارہ علی خان کی…

عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا آغاز رواں برس ہوگا

ممبئی: بالی وڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی ایکشن فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس ہوگا۔یش راج فلمز کے سی ای او اکشھائے ودھانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

خواتین کو عزت نہیں مل رہی تو رشتہ ختم کرنے کی ہمت کریں: نوین وقار

لاہور: اداکارہ و ماڈل نوین وقار نے کہا ہے کہ طلاق خوشی کی بات نہیں بلکہ انتہائی خوفناک ہے لیکن یہ بھی یاد رکھا جانا چاہیے کہ اس پر دنیا کا اختتام نہیں ہوتا۔نوین وقار نے حال ہی میں ایک…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان بطورِ ہدایتکار ڈیبیو کرنے کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان بطورِ ہدایتکار فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان ’اسٹارڈم‘ کے عنوان سے ایک سیریز کی ہدایتکاری کریں گے جوکہ چھ…

ایرانی گلوکار کو مہسا امینی کی موت کے بعد احتجاجی ترانہ گنگنانے پر 3 سال قید کی سزا

ایرانی پاپ گلوکار، جن کا گانا مہسا امینی کی موت کے بعد بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک ترانہ بن گیا تھا، کو 3 سال قید کی سزا سنائی دی گئی۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے…

’بچنا اے حسینوں‘ میں کام کیا لیکن فلم سے کردار غائب کردیا گیا؛ کترینہ کیف

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی 2008 کی بلاک بسٹر فلم ‘بچنا اے حسینوں’ میں کاسٹ ہونے اور پھر فلم سے غائب ہونے کی کہانی سنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف…

اداکارہ شبنم پاکستان آمد پر شوہر روبن گھوش کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں

کراچی :بنگلہ دیش میں مقیم تیس سال تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ شبنم طویل عرصے بعد پاکستان آئیں تو اپنے شوہر موسیقار روبن گھوش کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں۔اداکارہ شبنم چند روز قبل کراچی لٹریچر…