شوبز

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

بابر اعظم اگر شادی کی پیشکش کرے تو آپکا جواب کیا ہوگا؟ مداح کا نازش جہانگیر سے سوال

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر سے ان کے ایک مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس کا انہوں نے واضح جواب بھی دیا۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و…

بھارتی اداکارہ ممتاز کی فواد خان، راحت فتح علی خان سے ملاقات، تصاویر وائرل

پاکستان دورے پر آنے والی بولی وڈ کی سینئر فلمساز ممتاز کی پاکستان کے نامور اداکار فواد خان، سُروں کے بادشاہ راحت فتح علی خان سے ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی گردش کررہی ہیں۔اداکارہ ممتاز نے…

کنسرٹ کے دوران مداح عاطف اسلم کو گلے لگا کر رو پڑی، ویڈیو وائرل

اپنی سحر انگیز آواز سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے عاطف اسلم کے ایک میوزک کنسرٹ کے دوران ایک مداح گلوکار کو گلے لگا کر رو پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔یہ کنسرٹ کب…

روڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناک

جھارکھنڈ: بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی کو بڑے صدمے کا سامنا ہے، ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں ان کے بہنوئی کی موت ہوگئی جبکہ ان کی بہن کی حالت تشویش ناک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک حادثہ جھارکھنڈ میں جی ٹی…

انسٹاگرام کیلیے ’اسٹنٹ‘ کی ویڈیو بناتے ہوئے برازیلی موسیقار ڈوب کر ہلاک

برازیل کے مشہور موسیقار اور انفلوئنسر اپنے سوشل میڈیا فالوورز کے لیے ’اسٹنٹ‘ کی ویڈیو بناتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔برازیل کے میڈیا کے مطابق اولیویرا سانتوس 20 برس کے تھے اورانسٹاگرام پر ان کے ایک لاکھ 40 ہزار…

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے بعد میگا اسٹار شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے سے…

بجرنگی بھائی جان 2اور راؤڈی راٹھور 2کا سکرپٹ تیار

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی فلمساز کے کے رادھاموہن نے بالی ووڈ کی دو بلاک بسٹر فلموں ‘بجرنگی بھائی جان’ اور ‘راؤڈی راٹھور’ کے سیکوئل کی اسکرپٹ تیار کرلی ہیں۔پروڈیوسر کے کے رادھاموہن نے حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی…

شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پُرانے دنوں کو…

ملالہ یوسف زئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی سے متعلق خبریں ہیں کہ وہ آنے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔شوبز میگزین ڈیڈلائن کے مطابق ملالہ یوسف زئی اور برطانوی نژاد بھارتی لکھاری…