شوبز

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

مجھے جنسی غلام بنایا گیا، بھارتی اداکارہ کا ہدایتکار پر الزام

چنئی: بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ سومیا نے تامل ہدایتکار پر اُنہیں جنسی غلام بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔گزشتہ کچھ دنوں سے ملیالم فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کی جانب سے اداکاروں اور فلمسازوں پر جنسی ہراسانی اور…

’کاش ہمیں ایسا کام کرنے کو ملے‘، بھارتی اداکارہ سیما پاہوا پاکستانی ڈراموں کی معترف

بھارتی اداکارہ سیما پاہوا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔سیما پاہوا نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی ڈراموں کی فین ہوں، ان کے ڈراموں کی کہانی بہت کمال ہے لیکن اس…

عالیہ بھٹ اور ویڈانگ رائنا کی تھرلر فلم ’جگرا‘ کا نیا پوسٹر جاری

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔فلم میں عالیہ بھٹ کے ساتھ ویڈانگ رائنا بھی شامل ہیں جو فلم میں ان کے بھائی کا کردار ادا کر رہے…

شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی میگا ایکشن فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہوگی۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی یورپ کے پس منظر میں فلمائی جائے…

انڈین نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلون نے فائرنگ واقعے پر خاموشی توڑ دی

وینکوور: بھارت نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے اپنی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ واقعے کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر پیغام جاری کیا جس میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں…

فلم استری 2 نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، 500 کروڑ کے کلب میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی اداکاری سے بھرپور ہارر کامیڈی فلم ‘استری 2نے باکس آفس پر سبھی توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور تجارتی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔فلم نے ریلیز کے پہلے…

سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔فلم کے ہدایتکار اے آر مروگداس ہیں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں جبکہ فلم کی کاسٹ میں…

متنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلب

ممبئی: اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس اپنی حالیہ بھارتی ویب سیریز ’آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک‘ پر تنازعے میں پھنس گیا۔یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سیریز میں ہائی جیکرز کی شناخت کے حوالے سے غلط تصویر…

میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی کو 17 سال ہو چکے ہیں لیکن اس بارے میں بہت کم ہی مداح…

لیڈی ڈاکٹر ریپ کیس کیخلاف احتجاج، شریا گھوشال کا کولکتہ میں کنسرٹ ملتوی

ممبئی: بھارت کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کے انصاف کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اپنا میوزک کنسرٹ ملتوی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 ستمبر…