شوبز
ترپتی ڈمری نے شہرت میں شاہ رخ، دپیکا اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
بھارت کی خوبرو اداکارہ ترپتی ڈمری نے بھارت کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔انٹرٹینمنٹ رینکنگ اور انفارمیشن کی ویب سائٹ آئی…
روحانی رسم کی ادائیگی کے دوران اداکارہ ہلاک
33 سالہ میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈریگز ایک روحانی رسم کی پیروی کے دوران مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ نے ایک قدیم روحانی روایت پر…
سلمان خان اصل ہدف تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ پولیس تفتیش کے دوران ایک شوٹر نے انکشاف کیا کہ اصل ہدف بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان تھے، لیکن…
ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب، ابھیشیک سے علیحدگی کی افواہوں میں پھر شدت
ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ کو اسٹیج…
بیٹے کی رنگت پر باتیں بنائی گئیں: اسما عباس سوشل میڈیا صارفین سے شدید ناراض
پاکستان کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے اپنے بیٹے کے رنگ پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین پر برہمی اور ناراضی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جو نجی ٹی…
6 سال بعدسی آئی ڈی کے نئے سیزن کی شوٹنگ شروع
بھارت کا مقبول ترین کرائم ڈرامہ سیریل ’سی آئی ڈی‘ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس ڈرامے کے میکرز نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو…
نوجوت سنگھ سدھو کی کینسر سے متعلق پریس کانفرنس، اہلیہ کی جان کیسے بچائی؟
سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں اپنی اہلیہ کی کینسر سے صحتیابی کے سفر کے بارے میں میڈیا پر بات کی۔ سدھو نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی اہلیہ…
شاہ رخ خان سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیار
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان جلد مشہور ہدایتکار سنجے کیلیٰ بھنسالی کی فلم میں کیمیو رول ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں شامل…
ہمارے ٹیکس کے پیسے غزہ کے بچوں کے قتل کے لیے نہیں ہیں، امریکی اداکارہ سنتھیا نکسن
ہالی ووڈ اداکارہ سنتھیا نکسن نے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جائے۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ…
افغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی: جینیفر لارنس
ہالی ووڈ اسٹار جینیفر لارنس نے طالبان پر مبنی دستاویزی فلم ’بریڈ اینڈ روزز‘ کی پروڈکشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنے والے مسائل کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔جینیفر لارنس نے طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں خواتین کی…