Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

بنگلاد یش میں عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ مجرمان کی غیر موجودگی میں سنایا گیا۔سزائے موت پانے والوں میں:عبیدالقادر،اے ایف ایم بہاءالدین نسیم،محمد علی عرفات،شیخ فضل شمس پراش،مینول حسین خان نکھل،صدام حسین،اور شیخ ولی عاصف عنان شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button