Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

امریکی وومنز فٹبال ٹیم نے برازیلین ٹیم کو 0-1 گول سے شکست دے دی

امریکا کی وومنز فٹ بال ٹیم نے فورٹالیزا میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں برازیل کی وومنز ٹیم کو 0-1 سے شکست دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کھیلا تاہم امریکا نے ایک اہم موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گول اسکور کیا۔برازیل کی ٹیم نے اگرچہ زبردست اسٹریٹیجی اپناتے ہوئے گول کرنے کی کوشش کی لیکن امریکی ٹیم نے تمام کوششیں ناکام بنا دیں۔یہ مقابلہ دونوں کے لیے بین الاقوامی ٹیموں کی تیاری کا اہم حصہ ہے۔ ماہرین کے مطابق میچ میں دونوں طرف سے اعلیٰ معیار کا فٹبال میچ دیکھنے کو ملا جبکہ امریکہ نے اپنی منظم دفاعی حکمتِ عملی کی بدولت کامیابی حاصل کی۔اسپورٹس ماہرین کے مطابق فٹبال میچ میں امریکی ٹیم اپنی برتری کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی اور فتح اپنے نام کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button