Select Language
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا

لزبن: پرتگال سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔رونالڈو رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فٹبالر بن گئے، کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال79ارب 18کروڑ روپے کمائے۔لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Related Articles

Back to top button