Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

اسٹرینجر تھنگز کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

نیٹ فلکس کی مقبول ہارر اور سائنس فکشن سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی۔نیٹ فلکس نے ’ادر ورلڈز: دی اسٹرینجر ایڈونچر‘ کے نام سے نئی سیریز کا باضابطہ اعلان 6 نومبر کو ’اسٹرینجر تھنگز ڈے‘ کے موقع پر کیا۔نئی سیریز کی کہانی 1955 میں امریکی ریاست نیواڈا کے شہر میریون میں پیش آنے والے واقعات کے گرد گھومے گی۔ اس میں دکھایا جائے گا کہ ہینری کریل کس طرح پراسرار طاقتیں حاصل کر کے خوفناک کردار ’ویکنا‘ میں تبدیل ہوتا ہے۔نئی سیریز 2028 میں نیٹ فلکس پر پیش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button