دلچسپ و عجیب
امریکی ریاست نے فرنچ فرائز بنانے کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا

امریکا کی ریاست آئیڈاہو نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا ہے۔ آلو کی پیداوار کے لیے مشہور اس ریاست میں آئیڈاہو پوٹیٹو کمیشن اور فوڈ چین ’اسپڈ ڈیڈی‘ نے مل کر تقریباً 668.6 کلو گرام تازہ فرنچ فرائز تیار کیے



