Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

نک میڈنسن کی ٹیسٹ کرکٹ میں مایوس کن واپسی، ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آسٹریلوی اوپنر نک میڈنسن جنوبی افریقا کے خلاف ڈربن ٹیسٹ میں بدقسمتی سے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرگئے جہاں وہ 33 گیندیں کھیلنے کے باوجود کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوگئے۔جمعے کو شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میڈنسن کو جنوبی افریقی فاسٹ بولر مارکو یانسن نے بولڈ کیا۔کرکٹ رپورٹس کے مطابق دستیاب گیندوں کے ریکارڈ کی بنیاد پر وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گیندیں کھیل کر صفر پر آؤٹ ہونے والے آسٹریلوی اوپنر بن گئے۔یہ 21ویں صدی میں کسی ٹیسٹ اوپنر کا بھی طویل ترین ڈک قرار دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button