Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

کیا یہ واقعی ’عامر خان‘ ہیں؟ اداکار کے نئے لک نے مداحوں کو جذباتی کر دیا

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنے سفید بالوں اور نیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں 61 سالہ اداکار کو سفید بالوں کے ساتھ دیکھ کر مداحوں کو ان کی پرانی فلموں اور جوانی کے دنوں کی یاد آگئی۔مداحوں نے عامر خان کے اس لک کی حمایت کی اور کہا کہ سفید بال، جھریاں اور چہرے میں تبدیلیاں بڑھتی عمر کا قدرتی حصہ ہیں اور مشہور شخصیات کو بھی بغیر کسی تنقید کے اپنی عمر کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button