Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں براہ راست پہنچنے والی 10 ٹیمیں کون سی ہیں؟

ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں دو میزبان ممالک سمیت 10 ٹیموں نے براہ راست رسائی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق تین میں سے دو میزبان ممالک جنوبی افریقا اور زمبابوے سمیت 30 ستمبر 2026 تک آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود آٹھ ٹیموں نے رسائی حاصل کرلی۔براہ راست رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں میں پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، انگلینڈ، سری لنکا، افغانستان اور بنگلادیش شامل ہیں جبکہ دو بار کی عالمی چیپمئن ویسٹ انڈیز کو کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ورلڈکپ 2027 میں مجموعی طور پر 14 ٹیمیں حصہ لیں گی اور سیمی فائنل سے قبل تین مختلف راؤنڈز کھیلے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button