Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

اصلی ونیشیئس جونیئر کہاں ہیں؟ برازیلین اسٹار کے ’کلون‘ ہونے کی افواہ نے ہلچل مچا دی

ریال میڈرڈ کے برازیلین اسٹار ونیشیئس جونیئر ایک عجیب و غریب سازشی نظریے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔کچھ صارفین کا دعویٰ ہے کہ موجودہ ونیشیئس جونیئر دراصل اصلی کھلاڑی نہیں بلکہ ان کا ہم شکل یا کلون ہے تاہم اس دعوے کا کوئی قابلِ اعتماد ثبوت موجود نہیں ہے۔یہ افواہیں لا لیگا سیزن کے آغاز میں ونیشیئس کی نسبتاً کمزور کارکردگی کے بعد زور پکڑ گئیں۔برازیل کی جانب سے بھارت کے خلاف 0-4 کی فتح میں بھی ان کی نمایاں کارکردگی نہ ہونے پر بعض صارفین نے قیاس آرائیوں کو مزید ہوا دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button