شوبز

ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو دوسری جانب ان کے مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔ناقدین کی جانب سے ہانیہ عامر کو بطور مسلمان پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button