Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز چھاپے کے دوران 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے جس کے دوران ایک فلسطینی زخمی بھی ہوگیا، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی حالیہ کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔15 فلسطینیوں کی غیر قانونی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔اس سے قبل 10 ستمبر کو اسرائیلی فورسز کی جانب سے 33 فلسطینیوں کو حراست میں لیے جانے کی رپورٹ سامنے آئی تھی، جن میں صحافی اور کم عمر افراد بھی شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button