سپورٹس

اس کیٹا گری میں 52 خبریں موجود ہیں

پی سی بی کا یونس خان اور سعید اجمل کو اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے سابق کپتان یونس خان اور سعید اجمل کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔سعید اجمل کا پاکستان سینئر ٹیم کے ساتھ بطور اسپن بولنگ کوچ تقرر ہوسکتا ہے۔ یونس خان جونئیر کرکٹ ٹیم اور مختلف ایج…

بورڈ میں بڑی تبدیلیاں؛ محمد یوسف کو اہم عہدہ مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر19 ایشیاکپ اور 13…

ورلڈکپ فائنل اختتامی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟ نام سامنے آگئے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔اتوار کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سے قبل میگا ایونٹ کے آفیشل براڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستان کی فتح کا جشن امریکا میں منایا جائے گا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستانی ٹیم کی فتح کا جشن پہلی بار امریکا میں منایا جائے گا۔ایمیکس اورگائیڈینس اینڈ کیئرفاونڈیشن کے اشتراک سے2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم کے کھلاڑیوں کو 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ سے…

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

کراچی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں ناقص پرفارمنس کے باوجود پاکستان ٹیم کو بڑی انعامی رقم ملے گی۔معروف اسپورٹس ویب سائٹ ’کرکٹ پاکستان‘ کے مطابق مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل…

ورلڈ کپ؛ بھارت نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر آخری میچ بھی جیت لیا

بنگلورو: آئی سی سی ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دیکر اپنا آخری میچ بھی جیت لیا۔بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے…

کوہلی کو ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ مل گئی، انوشکا شرما خوشی سے نہال

بنگلورو: بھارتی لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے اپنے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی۔بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں ویرات کوہلی نے بھی بولنگ…

ورلڈکپ 2023: پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا

پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے اور اب اس کے سیمی فائنل کھیلنے کا کوئی امکان باقی نہیں رہا۔ورلڈکپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا…

بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر کپتان بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا سمیت…

سیمی فائنل کے دروازے بند! سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا۔ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم اس میچ میں گرین شرٹس کو اپنا نیٹ…

ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 307 رنز کا ہدف مچل مارش کے شاندار 177 رنز ناٹ آؤٹ…

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی، پوسٹ مارٹم کیلئے آئندہ ہفتے مشاورت کا آغاز ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے پوسٹ مارٹم کے لیے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں آئندہ ہفتے سے اہم مشاورت کا آغاز ہوگا۔ذرائع کے مطابق منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سابق کپتانوں…