Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اگر امریکا اور اسرائیل دوبارہ ایرانی قوم کو آزمانا چاہتے تو آزما سکتے ہیں لیکن ان کو اب محتاط ہونا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں نے ایران کو مٹانا چاہا لیکن ایران اس جنگ سے مضبوط ہوکر ابھرا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button