Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

نامور اداکار جِم کیری نے 64 سال کی عمر میں تیسری بار شادی کر لی

ہالی ووڈ اداکار جِم کیری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کر لی۔اداکار نے لاس اینجلس میں ایک مختصر اور نجی تقریب میں گرل فرینڈ من آہ کے ساتھ شادی کی۔دونوں کے تعلق کی خبریں کم از کم 2022 سے گردش کر رہی تھیں، جبکہ رواں سال فروری میں دونوں نے پیرس میں ہونے والے سیزر ایوارڈز میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پر شرکت کی تھی۔اسی تقریب میں جِم کیری کو لائف ٹائم اچیومنٹ اعزاز دیا گیا تھا، جہاں انہوں نے اپنی تقریر میں من آہ کو اپنی ’خاص ساتھی‘ قرار دیتے ہوئے محبت کا اظہار بھی کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button