Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

عاطف اسلم نےاہلیہ کی سالگرہ دبئی میں شاندار انداز میں منائی

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کی سالگرہ دبئی میں شاندار انداز سے منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں۔گلوکار نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر دبئی کے ایک پُرتعیش ریسٹورنٹ میں خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں قریبی دوستوں نے شرکت کی۔تقریب میں معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی شریک ہوئے۔ عاطف اسلم نے اہلیہ کیلئے خوبصورت کیک اور پھولوں کے گلدستے کا انتظام کر کے ان کی سالگرہ کو مزید یادگار بنادیا۔اس موقع پر سارہ بھروانہ سیاہ رنگ کے چمک دار لباس میں نظر آئیں اور انہوں نے دوستوں کی موجودگی میں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button