Select Language
بین الاقوامی

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنےکے واقعےمیں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ترک کوسٹ گارڈکی جانب سے جاری بیان کےمطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ ترکیے اور یونان کے مابین واقع بحیرہ ایجیئن میں پیش آیا۔ کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 21 غیرقانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ 18 دیگر کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ترک کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ ایک تارکین وطن ایک ربڑ کی کشتی ( rubber dinghy) میں سوار تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button