Select Language
بین الاقوامی
Trending

کروڑوں انسانوں کے بھوک کا شکار ہونے کا خدشہ

عالمی بینک کے چیف اکانومسٹ انڈرمٹ گل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایران میں جنگ کے نتیجے میں کروڑوں انسان بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں خبر ایجنسی سے گفتگو میں انڈرمٹ گل ( Indermit Gill) کا کہنا تھا کہ ایران میں جنگ کے نتیجے میں کروڑوں انسان بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلے ہی دنیا میں 20کروڑ افراد غذائی قلت اور غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں اور حالیہ جنگ ان کی تعداد میں بیس فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button