ایک خطہ ایک سڑک پروگرام کوروناوائرس سے شدید متاثر ہوا:چین

268

بیجینگ:چین نے کہا ہے کہ ایشیا یورپ اور دنیا کے دیگر حصوں کو ملانے کےلئے ایک خطہ ایک سڑک پروگرام کوروناوائرس سے شدید متاثر ہوا ہے۔

یہ بات وزارت خارجہ کے بین الاقوامی اقتصادی امور کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل وانگ Xiaolong نے بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔

انہوں نے کہا کہ تقریباً بیس فیصد منصوبے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔