دلچسپ و عجیب

فلپائن میں دنیا کی سب سے بڑی کلا مشین ’’کلاکنگ‘‘کی رونمائی

فلپائن میں ایک آرکیڈ نے 1761 مکعب فٹ رقبے پر دنیا کی سب سے بڑی کلا مشین نصب کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔کلا مشین ایک ایسی مشین ہوتی ہے جس کے باہر سے لوگ اندر لگے ایک پنجے کو کنٹرول کرتے ہیں اور مشین میں پڑے انعامات اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔فلپائن کے شہر سیبو سٹی میں پلے فیئر آرکیڈ نے دنیا کی سب بڑی کلا مشین ’کلا کنگ‘ رونمائی کی، جس کی پیمائش گینیز ورلڈ ریکارڈز کے لیے تعمیراتی کمپنی نے کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button