چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ، امریکا کو ’مداخلت‘ سے روک دیا

چین نے ہانگ کانگ میں نیشنل سیکیورٹی بل کے معاملے میں امریکا پر اقوام متحدہ کو یرغمال بنانے کا الزام عائد کردیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بیجنگ نے مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ وہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔…

منی سوٹا: پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف پُر تشدد مظاہرے

منی سوٹا: امریکی ریاست منی سوٹا میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں،…

کورونا وبا: یورپی یونین میں 750 ارب یورو کے ’معاشی بحالی فنڈ‘ کی تجویز

برسلز: یورپی یونین کے ایگزیکٹیو کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لین نے کورونا وبا سے متاثرہ یورپی معیشت کی بحالی کےلیے گزشتہ روز 750 ارب یورو (825 ارب امریکی ڈالر یا تقریباً 1330 کھرب پاکستانی روپے) کے امدادی فنڈ کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

بچوں میں مطالعے کی عادت ڈالنے کیلیے گوگل ایپ متعارف

انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بچوں میں مطالعے کی عادت کو پروان چڑھانے اور پڑھنے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی ہے۔ بچے عمومی طور پر مطالعے سے جلد ہی اکتا جاتے ہیں ایسے میں بہت ضروری ہے کہ کم عمری سے ہی…

دھوپ اور تازہ ہوا سے کورونا وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے، برطانوی ماہر

 لندن: برطانوی حکومت میں سائنس کے اہم مشیر نے انکشاف کیا ہے کہ تازہ ہوا اور دھوپ کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ برطانیہ میں طویل لاک ڈاؤن کے بات لوگوں کو باہر جاکر ورزش، گالف اور مچھلی پکڑنے کی اجازت دینے پر غور…

کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والا اسپرے تیار

 راولپنڈی:  کورونا وائرس سے پروٹیکشن شیلڈ کے ذریعے محفوظ رہتے ہوئے آؤٹ ڈور میں آزادانہ طور پرکام کرنے کی پروٹیکٹیڈ اسپرے تیار کر لی گئی ہے ۔عید کے بعد ائینو لائٹ وی آئی آر اسپرے مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ کورونا کے علاج کی کلورین بیسڈ…

نیلی سبز الجی کے پیوند سے زخم تیزی سے بھرنے لگے

بیجنگ: اگر زخم بھرنے والی پٹیوں اور پھائے پر سبز نیلی الجی کو شامل کرلیا جائے تو اس طرح دیرینہ زخم تیزی سے مندمل ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں جلد پر لگانے کا ایک پیوند یا پٹی کا پھایہ بنایا گیا ہے جس پرسبز اور نیلی الجی کو زندہ رکھا گیا تھا…

ویت نام کی جناتی ڈبل روٹیاں سوشل میڈیا پر مقبول

ویت نام: پاکستان اور افغانستان کے تندور پر نصف سے ایک میٹر کی روٹیاں اور چپاتیاں مل جائیں گی لیکن ویت نام میں ایک میٹر تک کی ڈبل روٹیاں عام دستیاب ہیں۔ سب سے پہلے ان ڈبل روٹیوں کو برائٹ سائیڈ نامی ویب سائٹ نے پوسٹ کیا اور اس کے بعد ویت…