بین الاقوامی

نئی دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بدعنوانی کے مقدمے سے بری

نئی دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کو بدعنوانی کے مقدمے سے بری کردیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اروند کیجریوال کو مارچ 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم اب دہلی کی عدالت نے کیجریوال اور دیگر 21 افراد کو بدعنوانی کے مقدمے سے بری کردیا ہے۔اس موقع پر رہنما عام آدمی پارٹی اروند کیجریوال نے کہا کہ سچ کی جیت ہوئی۔دوسری جانب کیجریوال نے یہ الزام بھی عائد کیاکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اورامیت شاہ کی عام آدمی پارٹی کو ختم کرنےکی سیاسی سازش تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button