بین الاقوامی
غزہ میں جنگ بندی: اسرائیلی کابینہ کی مذاکرات کے لیے دوحہ کمیٹی بھیجنے کی منظوری
غزہ میں جاری جنگ میں سیز فائر اور قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع ہو گیا ہے اور اسرائیلی کابینہ نے دوحہ میں مذاکرات کے لیے کمیٹی بھیجنے کی منظوری دے دی۔مصر کے سرکاری خبر رساں…
ٹرمپ مضبوط صدارتی امیدوار، جنوبی کیرولینا میں بھی ریپبلکن پرائمری الیکشن جیت لیا
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نےجنوبی کیرولینا میں بھی ریپبلکن پرائمری الیکشن جیت لیا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلسل چوتھی بار صدارتی نامزدگی جیتنے کی جانب ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے،جنوبی کیرولینا میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی دوڑ…
صدر کا مخصوص نشستیں تفویض ہونے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں تفویض ہونے تک اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مؤقف اختیار کیا کہ جب تک تمام جماعتوں کو مخصوص نشستیں مختص نہیں…
بغیر اجازت نامے کے حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی
ریاض: سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔عرب میڈیا کے مطابق بغیر اجازت نامے کے حج کرنا غیر قانونی عمل ہے…
گنگا جمنا جانے والے ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گر گئی؛ 23 ہلاک
اتر پردیش: بھارت میں اشنان کے لیے گنگا جمنا جانے کے دوران ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث تالاب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں…
سعودیہ کا یوم تاسیس : اونٹ پر سوار پہلی فوجی خاتون کی انٹری توجہ کا مرکز
جدہ : سعودیہ عرب کے یوم تاسیس کی تقریب میں اونٹ پر سوار پہلی خاتون فوجی اہلکارنے توجہ حاصل کر لی۔نوجوان خاتون اپنی مکمل فوجی وردی میں اونٹ پر سوار ہو کر وزارت داخلہ کی طرف سے یوم تاسیس کے…
بھارتی کسانوں کا احتجاج 12ویں روز میں داخل، مودی کے پتلے نذر آتش
ہریانہ:بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ بارہویں روز بھی جاری ہیں، مظاہرین نے مودی کے پتلے نذر آتش کئے۔ دہلی چلو مارچ کے بارہویں روز بھی ہریانہ پولیس نےمظاہرین پرشدید لاٹھی چارج کیا، احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں نے…
یوکرین جنگ،اپوزیشن لیڈر کی جیل میں ہلاکت،5سو سے زائد روسی شخصیات اور ادارے امریکہ کی نئی پابندیوں کی زد میں آگئے
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کو دو برس ہو گئے، 18 فی صد یوکرینی علاقے روس کے کنٹرول میں آ چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کو دو برس ہو گئے ہیں،…
پاکستان میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔خیال رہے کہ صدر عارف علوی…
ایران کی پاکستان کوانتخابات کے انعقاد پر مبارکباد
پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے مبارکباد دی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،…