بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 868 خبریں موجود ہیں

بھارت: متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا، اقوام متحدہ کا تحفظات کا اظہار

بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے اعلان پر فکرمند…

دوبارہ صدر بنا تو میکسیکوسرحد بند ،کیپٹل حملے میں گرفتار افرادکورہا کروںگا:ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب ہوئے تو 2021 میں کیپیٹل حملے میں گرفتار افراد کو رہا کر دیں گے۔ٹرمپ نے اپنی سماجی ویب سائٹ ’ٹرتھ سوشل ویب سائٹ‘ پر پوسٹ کرتے…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی…

آئی ایم ایف سے آخری قسط کیلیے تمام اہداف پورے کرلیے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں اگر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا تو جائزہ مشن 1.1 ارب ڈالر…

قومی اسمبلی میں ذوالفقارعلی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ذوالفقارعلی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ صدرآصف علی زرداری نے ریفرنس فائل کیا جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے اس کی پیروی کی۔ قرارداد میں ذوالفقارعلی…

روس کا امریکا پر انتخابات میں آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کا منصوبہ بنایا ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے…

اسرائیل نے رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت…

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں: حماس سربراہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہےکہ ہماری طرف سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔ٹی وی پر جاری بیان میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ثالث کار…

غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے، عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی مزید شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے وحشیانہ حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 کے قریب فلسطینی قتل کردیے۔جنوبی غزہ میں فلسطینی…

معروف امریکی مصنف شان کنگ اور انکی اہلیہ نے رمضان کی پہلی شب اسلام قبول کر لیا

امریکا کے مایہ ناز مصنف اور نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے انسانی حقوق کے کارکن جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان کی پہلی رات اسلام قبول کر لیا۔پیر کو انسٹاگرام پر امریکا میں…