بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 434 خبریں موجود ہیں

یوکرین کا روس پر میزائل حملہ، 13 ہلاک اور 31 زخمی

ماسکو: یوکرین کے روسی شہر بیلگوروڈ پر میزائل حملے میں 10 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے روس کے شہر پر بیلسٹک…

انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوے اورسیلاب سے تباہی،41 افراد ہلاک

سماترا: انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئیں جب کہ 17 افراد تاحال لاپتا ہیں۔انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار…

رفاہ آپریشن جاری رہا تواسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کرسکتے: مصرنے خبردارکردیا

قاہرہ :مصر نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر رفاہ آپریسن جاری رہا تو امن معاہدہ منسوخ کرسکتے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ مصری حکام نے امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر ولیم…

غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو ختم کرنا اب بھی ممکن ہے: امریکا

واشنگٹن :حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے اور رفاہ کراسنگ پر اسرائیل کے کنٹرول کے حوالے سے مذاکرات کی ناکامی کے باوجود بھی امریکہ ان مذاکرات کو لے کر پراُمید…

بعض عرب ممالک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض عرب سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا…

کویت: حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل کردئیے۔کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے جمعہ کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ انہوں نے…

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد جاں بحق

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، صرف صوبہ بغلان میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرت نے بتایا کہ صوبہ بغلان میں جمعہ کو…

غزہ میں بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ میں حماس اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ حماس نے اسرائیل کے جنوبی شہر بئر…

برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید

برطانوی عدالت نے خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔20 برس قبل شمالی انگلینڈ کے علاقے بریڈ فورڈ میں ایک ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران…

اقوام متحدہ میں فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست قرار دینے کی قراردار منظور

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار دار منظور کرلی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے…