Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

سلمان خان کی بنائی گئی خوبصورت پینٹنگز دیکھیں

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی شاندار اداکاری اور منفرد انداز کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں، تاہم اداکاری کے علاوہ وہ مصوری کا شوق بھی رکھتے ہیں۔بڑی اسکرین پر لاکھوں مداحوں کو محظوظ کرنے والے سلمان خان اپنے جذبات اور تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے پینٹنگ کا سہارا بھی لیتے ہیں۔اداکار کا یہ فن ان کی شخصیت کے ایک مختلف اور تخلیقی پہلو کو سامنے لاتا ہے، جہاں وہ کیمرے کے بجائے رنگوں اور برش کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button