کھیل

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کی لاہورکے اسپتال میں کامیاب سرجری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے مقامی اسپتال میں کمر کی کامیاب سرجری ہوئی۔ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن کو کمر میں گلٹی کی شکایت تھی، مائیک ہیسن نے نیوزی لینڈ کی بجائے لاہور میں علاج کرانےکو ترجیح دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے مائیک ہیسن کی کامیاب سرجری کی، ڈاکٹرز نے مائیک ہیسن کو دو ہفتے تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مائیک ہیسن علاج کے بعد واپس نیوزی لینڈ جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button